قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

اتوار 25 جنوری 2015 11:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ فروری پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائیگی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری مدثر آرائیں کے مطابق ایونٹ میں پنجاب، بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخواہ، ہائرایجوکیشن کمیشن، پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، پاکستان پولیس، پاکستان ایئر فورس، اسلام آباد، فاٹا اورگلگت بلتستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

متعلقہ عنوان :