سینئر نیشنل سنوکر چیمپئن شپ 31 جنوری سے شروع ہو گی

اتوار 25 جنوری 2015 11:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سینئر نیشنل سنوکر چیمپئن شپ 31 جنوری سے 9 فروری تک کراچی میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر عالمگیر شیخ کے مطابق چیمپئن شپ میں 46 سینئر اور جونیئر کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :