اللہ تعالیٰ نے نبی کریم کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ہے ، قائد ایم کیو ایم کا محفل میلاد سے خطاب

اتوار 25 جنوری 2015 12:25

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جنوری۔2015ء) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حضور تمام جہانوں کے لیے رحمت العالمین ہیں ، گستاخانہ خاکہ بنانے والے حضور کا مرتبہ کم نہیں کرسکتے ۔

(جاری ہے)

کراچی میں ایم کیو ایم کے زیر اہتمام محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے متحدہ کے قائد کا کہنا تھا گستاخانہ خاکہ بنانے والے حضور کا مرتبہ کم نہیں کرسکتے ، اللہ تعالی نے حضور کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ۔ انہوں نے کہا کہ اپنے سے اوپر دیکھنے کی بجائے مشکلات میں گھرے لوگوں کو دیکھیں ۔

متعلقہ عنوان :