” سیاسی سہارا دینے پر وفا کا صلہ “

وفاقی حکومت نے انتخابات کے بعد سینٹ کی چیئرمین شپ پیپلزپارٹی کو دینے کا فیصلہ کر لیا , پی پی رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ بنوانا چاہتی ہے