پنجاب ، انسدا دخسرہ مہم کل سے شرو ع ہو گئی

اتوار 25 جنوری 2015 14:00

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء ) فیصل آباد کے چاروں اضلاع ،فیصل آباد، جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ، اور چنیوٹ سمیت صوبہ بھر میں 12 روزہ انسداد خسرہ مہم کل پیر سے شروع ہو گئی جبکہ 6 فروری بروز تک تمام شہروں میں 6 ماہ سے 10 سال تک کی عمر کے لاکھوں بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین کے ٹیکے لگائے جا ئیں گے جس کے لئے محکمہ صحت کی ٹیمیں تشکیل دے کر تمام ضروری انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں

متعلقہ عنوان :