آزاد کشمیر  گلگت بلتستان اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ

بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے بعد لکڑی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر نے لگیں  برف باری کے باعث بند سڑکیں نہ کھل سکیں  زمینی رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے شہری اورسیاح پھنس کر رہ گئے  پاک آرمی کے جوانوں نے بھاری مشینری سے برف ہٹانے کا کام شروع کر دیا پنجاب میں دھند کے باعث پروازوں  ٹرینوں کا شیڈول متاثر , مالاکنڈ، پشاور، ہزارہ، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم ابر آلود رہے گا محکمہ موسمیات