موسمیاتی تبدیلیاں دنیا کو قیامت کے قریب لا رہی ہیں‘سائنسدان
موسمیاتی تبدیلی اور نیوکلیئر ہتھیاروں کی دوڑ اور بڑی تعداد میں موجود ان کے اثاثوں کی وجہ سے انسانی تہذیب کو شدید خطرات لاحق ہیں
اتوار 25 جنوری 2015 14:14
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) نامور سائنسدانوں اور نوبل انعام یافتہ افراد نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور ایٹمی جنگ انسانی تہذیب کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے جبکہ یہ دنیا کو قیامت کے قریب لارہے ہیں۔بلیٹن آف اٹامک سائنٹسٹس نامی گروپ نے قیامت کی گھڑی کو دو منٹ آگے بڑھادیا ہے جس کے بعد یہ آدھی رات سے صرف تین منٹ دور رہ گئی ہے۔
قیامت کی گھڑی کو 1947 میں بنایا گیا تھا۔ اسے 18 مرتبہ تبدیلی کیا جاچکا ہے۔ 1953 میں یہ گھڑی آدھی رات سے دو منٹ دوری پر تھی جبکہ 1991 میں یہ 17 منٹ دور کردی گئی تھی۔یہ گھڑی 2012 سے آدھی رات سے پانچ منٹ کے فاصلے پر تھی تاہم اب اسے دو منٹ آگے کردیا گیا ہے اور اب یہ تین منٹ کی دوری پر رہ گئی ہے۔ آخری مرتبہ یہ 1983 میں اس پوزیشن پر آئی تھی جب امریکا اور سوویت یونین کے درمیان سرد جنگ چل رہی تھی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.