نورا لحق یو سفزئی کا سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

اتوار 25 جنوری 2015 16:22

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے رہنما ء نورا لحق یو سفزئی نے سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ایک مخلص دوست سے محروم ہوگیا ہے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اس موقع پر نورالحق یوسفزئی نے مزید کہا پاک سعودی تعلقات مضبوط رشتوں میں بندھی ہوئی ہے اور اس میں وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ ہورہا ہے انہوں نے سعودی کے نئے فرمان رواں حکمران شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :