ہارون آباد، ریجن بھر سے 65 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو پنجاب پولیس سے ہائی وئے پٹرولنگ پولیس میں ٹرانسفر کردیا گیا
اتوار 25 جنوری 2015 17:31
ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) ریجن بھر سے 65 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو پنجاب پولیس سے ہائی وئے پٹرولنگ پولیس میں ٹرانسفر کردیا گیا جوکہ بہت اپنی ذمہ داریاں شروع کردیں گے ۔
(جاری ہے)
ایڈیشنل آئی جی پنجاب پولیس نے ملتان زون سے وہ اے ایس آئی جو کہ پنجاب ہائی وئے پٹرولنگ پولیس سے پنجاب پولیس میں گئے تھے ان کو واپس پی ایچ پی میں بھیج دیا گیا جس سے ہائی وئے پٹرولنگ کا گشت مزید بہتر ہوگا اور عوام کی جان و مال گاڑیوں کی حفاظت یہ منظم ادارہ بہتر تر طریقہ سے کر سکے گا ۔
ضلع بھر میں متعدد گاڑیاں 3 لاکھ کلومیٹر سے زیادہ سفر کر چکی ہیں جس کے باعث ان گاڑیوں کی مرمت کرائی جا رہی ہے۔شدید سردی دھند کے باعث 38 ڈاہری کی گاڑی بھی مرمت کے لیے گئی ہوئی تھی جس کا فائدہ ڈکیٹ مافیا نے اٹھایا اور علاقہ بھر میں چند ہی دنوں میں وارداتوں کی آندھی آگئی ۔مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.