مقامی اخبار کے سینئر رپوٹرشوکت علی کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت

اتوار 25 جنوری 2015 17:42

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء)جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج معراج الہدی ٰ صدیقی،نائب امیر محمدحسین محنتی اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے مقامی اخبار کے سینئر رپوٹرشوکت علی کی ہمشیرہ کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت وپسماندگان کیلئے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔