ستارہ شناسوں نے سال 2015ء کو شیخ رشید اور جمشید دستی کی شادی کا سال قرار دے دیا

اتوار 25 جنوری 2015 18:17

ستارہ شناسوں نے سال 2015ء کو شیخ رشید اور جمشید دستی کی شادی کا سال قرار ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25جنوری۔2015ء) معروف ستارہ شناسوں نے ستاروں کی چالوں بارے انکشاف کرتے ہوئے موجودہ سال 2015ء کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور جمشید دستی کی شادی کا سال قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

سابق صدر آصف علی زرداری بھی رواں سال اہم انکشاف کرسکتے ہیں اور ان کی دوسری اور تیسری شادی کے واقعات سامنے آسکتے ہیں۔ معروف ستارہ شناسوں کا کہنا ہے کہ شیخ رشید بھی ایک صحافی لڑکی جبکہ جمشید دستی ایک غریب خاندان کی لڑکی بیاہ کر لے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :