جمعےکو الطاف حسین یونیورسٹی کاسنگ بنیادرکھیں گے، ملک ریاض
اتوار 25 جنوری 2015 19:59
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جنوری۔2015ء) بحریہ ٹائون کے مالک ملک ریاض نے کہا ہے کہ جمعےکوحیدرآبادمیں الطاف حسین یونیورسٹی کاسنگ بنیادرکھیں گے، کراچی میں میڈیکل کالج بھی شروع کررہےہیں، حکومت مددکرےتونجی شعبہ ملازمتوں کے21لاکھ نئےمواقع پیداکرسکتاہے۔
(جاری ہے)
لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک ریاض کا کہنا تھا کہ جمعےسےیونیورسٹی کی تعمیرکاکام شروع کیاجائےگا، 3ہزارگھرلوگوں کومفت بناکردیں گے، جب تک کراچی میں پروجیکٹ مکمل نہیں ہوگادوسرامنصوبہ شروع نہیں کرینگے، گلگت اوراسکردومیں سیاحوں کےریزارٹ بناناچاہتےہیں، پوراپاکستان یورپ،امریکااوردبئی کیوں نہیں بن سکتا؟ پالیسیاں غلط ہیں، ہماراملک2 سال میں دبئی اور انگلینڈ جیسا بن سکتاہے۔
ملک ریاض کا مزید کہنا تھا کہ سی ڈی اےاورایل ڈی اےبحریہ ٹاؤن کےپاس ہوتاتوبجٹ دیتا، میرامقصدہےکہ پاکستانیوں کی زیادہ سےزیادہ مددکروں، امن وامان مسئلہ نہیں،انفرااسٹرکچربنایاجائے، تھرمیں آج بھی بحریہ ٹاؤن کااسپتال کام کررہاہے، پنجاب حکومت سےکہاتھاکہ2 اسپتال حوالےکرے، جدیدسہولیات فراہم کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.