امریکہ میں برفانی طوفان کا خدشہ ، 1,400پروازیں منسوخ

پیر 26 جنوری 2015 11:08

امریکہ میں برفانی طوفان کا خدشہ ، 1,400پروازیں منسوخ

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جنوری2015ء) امریکہ میں برفانی طوفان کے خدشے کے پیش نظر1,400پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں ۔ نیویارک کے میئر نے شہریوں کوگھروں میں رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے بتایاکہ تاریخ کے بدترین طوفان کا خدشہ ہے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حفاظتی انتظامات مکمل کرکے الرٹ جاری کردیاگیاہے جبکہ ملک کی شمال مشرقی ریاستوں میں بھی طوفان کا سامنا ہے ۔

متعلقہ عنوان :