کرکٹ کے بال نے نوجوا ن کی جان لے لی

پیر 26 جنوری 2015 11:44

کرکٹ کے بال نے نوجوا ن کی جان لے لی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) پاکستان میں بھی کرکٹ کے بال نے نوجوان کی جان لے لی ۔ نوجوان کے سینے پر بال لگنے سے اس کی موت واقع ہو گئی۔

(جاری ہے)

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن ے نوجوان زبیر بروز اتوار مقامی گراوٴنڈ میں اپنے دوستوں کے ہمراہ کرکٹ کھیل رہا تھا اور بیٹنگ کے دوران باوٴلر کی جانب سے کروائی گئی بال اس کے سینے پر دل کی عین اوپر لگی جس سے وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔ اسپتال ذرائع نے بھی زبیر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :