دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 26 جنوری 2015 13:26

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد13700کیوسک اور اخراج 18200کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 12200کیوسک اور اخراج 12200کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد7900کیوسک اور اخراج29700کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 5100کیوسک اور اخراج4000کیوسک، بیراج جناح آمد24600کیوسک اور اخراج 24600کیوسک،چشمہ آمد36300کیوسک اوراخراج 36300کیوسک، تونسہ آمد 23900 کیوسک اور اخراج 23900کیوسک، پنجند آمد12700کیوسک اوراخراج9700کیوسک،گدو آمد32300کیوسک اوراخراج 27200 کیوسک، سکھرآمد24400کیوسک اور اخراج11400کیوسک، کوٹری آمد12600کیوسک اور اخراج Nil کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380 فٹ، موجودہ سطح 1472.42فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.517ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1167.30 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.693ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 640.00فٹ،انتہائی سطح.00 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.038ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :