پاکستان میں ہر کوئی دہشت گرد نہیں ‘ وزیر داخلہ راج ناتھ

پیر 26 جنوری 2015 13:38

پاکستان میں ہر کوئی دہشت گرد نہیں ‘ وزیر داخلہ راج ناتھ

ہریدوار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان میں وقتاً فوقتاً دہشت گردی کے خلاف آوازیں اٹھتی رہیں ‘ پاکستان میں ہر کوئی دہشت گرد نہیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا”میں نہیں مانتا کہ پاکستان میں ہر کوئی دہشت گرد ہے اس ملک میں دہشت گردی کے خلاف بھی وقت وقت پر آوازیں اٹھتی رہی ہیں انہوں نے کہا کہ امریکی صدر اوباما بھی پاکستان کو دہشت گردی کی آماجگاہ نہیں بنانا چاہتے ہیں اور پڑوسی ملک پر امریکہ کی جانب سے ایسا کرنے کیلئے مسلسل دباؤ بنائے ہوئے ہی۔

(جاری ہے)

ایک سوال کے جواب میں راج ناتھ نے کہا کہ بھارت دنیا بھر میں اپنی مہمان نوازی کیلئے مشہور ہے۔

متعلقہ عنوان :