پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی کے صدر عبدالباری خان نیازی کی حمایت میں ریلی

پیر 26 جنوری 2015 13:49

میرپور ماتھیلو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی کے صدر عبدالباری خان نیازی کی حمایت میں پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سکھر ڈویژن کے صدر تکورام‘ پی پی کے غلام حسین سومرو‘ اللہ ڈیوایو کمبھر اور دیر رہنماؤں کی قیادت میں ریلی نکالی گئی اور عبدالباری پتافی کی مکمل حمایت کی گئی۔

(جاری ہے)

ان رہنماؤں نے کہا کہ ضلعی صدر عبدالباری کی قیادت میں کارکن متحد ہیں لیکن مخالفین ان کے خلاف سازشیں کررہے ہیں ان رہنماؤں نے کہا کہ ان کے خلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گے۔

متعلقہ عنوان :