ویسٹ انڈیز نے چوتھے ایک روزہ کرکٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو ایک وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں پہلی بار فتح کا ذائقہ چکھ لیا
پیر 26 جنوری 2015 15:02
پورٹ الزبتھ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء ) ویسٹ انڈیز نے سیریز کے چوتھے ایک روزہ کرکٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو ایک وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں پہلی بار فتح کا ذائقہ چکھ لیا۔ویسٹ انڈیز کی فتح میں اہم ترین کردار آل راوٴنڈر آندرے رسل نے ادا کیا جو آخر تک وکٹ پر موجود رہے اور اپنی ٹیم کو فتح یاب کروایا۔
پورٹ الزبتھ میں کھیلے جانے والے میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو فتح کے لیے 263 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے 49ویں اوور میں حاصل کیا۔اس ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کا آغان اچھا نہ تھا اور 73 رنز پر اس کی پانچ وکٹیں گر چکی تھیں۔تاہم اس کے بعد چھٹی وکٹ کے لیے مارون سیموئلز نے ڈیرن سیمی کے ساتھ مل کر 93 رنز کی شراکت قائم کی اور اپنی ٹیم کو مشکلات سے نکالا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.