وینزویلا کے سابق باسکٹ بال کھلاڑی کارلوس مورس جیل میں قتل
پیر 26 جنوری 2015 15:07
کراکس( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء ) وینزویلا کی جیل میں قیدیوں کے آپس میں جھگڑے میں سابق باسکٹ بال کھلاڑی کارلوس مورس سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ کارلوس مورس کو ٹیم میں ایل نین کے نام سے جاناجاتاتھا انھوں نے وینزویلا کی پروفیشنل لیگ کے 20سیزنوں میں حصہ لیا اور ان کے کلب مارینوس نے 2011کا قومی ٹورنامنٹ بھی جیتا۔
(جاری ہے)
وینزویلا باسکٹ بال فیڈریشن کے صدر کارمیلو کورٹز نے کہاکارلوس کو کوماناکی مقامی جیل میں ماراگیاہے۔
ان کے سابق کلب دی مارینوس کی جانب سے ان کی موت پر گہرے دکھ اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 2011کی چمپینز شپ میں ہمارے مرکزی کھلاڑی تھے۔ کارلوس مورس بھتہ اور اغوا برائے تاوان کے الزام میں ایک سال کی جیل کاٹ رہے تھے۔پولیس کا کہناہے کہ ان کی حادثاتی موت کی تحقیقات کی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.