فیصل آباد،ستیانہ روڈ پر فیکٹری کے بوائلر سے گرم پانی اوجھلنے سے چار مزدور جھلس گئے ،ایک کی حالت نازک ہسپتال منتقل کردیا گیا