پاکستان اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ، اس وقت صحیح سمت میں قدم اٹھانے کی ضرورت ہے‘ اسحق ڈار
پیر 26 جنوری 2015 15:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کسٹمز نے حالیہ سالوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے‘ پاکستان اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہے اس وقت صحیح سمت میں قدم اٹھانے کی ضرورت ہے‘ کسٹمز نے نہ صرف ملکی سطح بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنے سٹیک ہولڈرز کیساتھ بہتر تعاون اور روابط کو فروغ دیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے رروز کسٹم ڈرائی پورٹ اسلام آباد میں بین الاقوامی کسٹم ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں پاکستان کسٹم نے بہترین نتائج کے حصول کیلئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں اور بین الاقوامی اداروں‘ تاجر برادری اور بین الاقوامی تجارت سے وابستہ سٹیک ہولڈرز کیساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھے اور تجارتی ترسیلات کو رواں رکھنے کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.