ایف بی آر کے گریڈ بیس کے افیسر شوکت محمود نے ڈائریکٹر جنرل (ڈبلیو ایچ ٹی)ہیڈکواٹر اسلام آباد کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا

پیر 26 جنوری 2015 15:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) ایف بی آر کے گریڈ بیس کے افیسر شوکت محمود نے ڈائریکٹر جنرل (ڈبلیو ایچ ٹی)ہیڈکواٹر اسلام آباد کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا موصوف اس سے قبل چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفس فیصل آباد کی حیثیت سے اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے ان کا تبادلہ 20جنوری کو ہوا تھا ان کی جگہ تسنیم الرحمن کو چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو فیصل آباد تعینات کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :