فرقہ واریت اور اقلیتوں کیخلاف نفرت پھیلانے والے شرپسندوں کیخلاف سخت ترین کارروائی کی جارہی ہے ‘ مشتاق احمد سکھیرا ،کسی قسم کی شرانگیزی برداشت نہیں کی جائیگی ، نیشنل ایکشن پلان کے مطابق کارروائی کیلئے پنجاب پولیس پوری طرح الرٹ ہے،آئی جی پنجاب کا صوبے بھر سے جرات اور شجاعت کا مظاہرہ کرنیوالے افسروں اور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب
پیر 26 جنوری 2015 19:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26جنوری۔2015ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے کہا ہے کہ فرائض کی ادائیگی کے دوران دہشت گردوں اور سنگین مجرموں سے مقابلے کے دوران جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے عوامی تحفظ کے لئے کام کرنے والے پولیس اہلکار اور افسران اس محکمے کے ہیرو ہیں اور محکمہ ایسے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل پولیس آفس لاہور میں پنجاب بھر سے جرات اور شجاعت کا مظاہرہ کرنے والے افسروں اور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے شروع کیے گئے تقریبات کے انعقاد کے سلسلے میں پہلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔جبکہ تمام آرپی اوز اور ڈی پی اوز بھی اپنے اپنے لیول پر ان افسروں اور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے ریجنز اور اضلاع میں تقریبات منعقد کریں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.