بجلی کی قیمت میں تین روپے بیس پیسے فی یونٹ کمی کی جائے،سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو سفارش کردی

پیر 26 جنوری 2015 20:31

بجلی کی قیمت میں تین روپے بیس پیسے فی یونٹ کمی کی جائے،سینٹرل پاور پرچیزنگ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26جنوری۔2015ء) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے بجلی کی قیمت میں تین روپے بیس پیسے فی یونٹ کمی کی سفارش کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کی سفارش دسمبر کے مہینے کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کرنے کی سفارش ہے ۔ قیمت میں کمی کا حتمی فیصلہ نیپرا حکام کریں گے ،نپپرا نے درخواست کی سماعت کیلئے تاحال تاریخ مقرر نہیں کی۔

متعلقہ عنوان :