فلم ”جذبہ“ رواں سال ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی

منگل 27 جنوری 2015 11:36

فلم ”جذبہ“ رواں سال ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) فلم ”جذبہ“ رواں سال ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی-فلم میں ایشوریا رائے بچن ایک بار پھر اپنے مداحوں کے سامنے جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

2010 سے فلمی سکرین سے غائب بالی ووڈ اداکارہ جلد ہی سنجے گپتا کی فلم جذبہ میں نظر آئیں گی۔ جس میں ان کے مد مقابل عرفان خان ہوں گے۔ جو اس فلم کے بارے میں بہت پر جوش ہیں۔ میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اپریل میں فلم کی شوٹنگ ختم ہو جائے گی۔ فلم ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :