کینیا میں حکومتی کرپشن کے خلاف سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے ‘جھڑپوں میں بیس افراد زخمی
منگل 27 جنوری 2015 12:37
نیروبی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) کینیا میں حکومتی کرپشن کے خلاف سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیا میں حکومتی کرپشن کے خلاف سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے سب سے بڑا مظاہرہ ناروک شہر میں ہواجہاں مقامی ماسائی قبیلے کے مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں سے علاقہ کئی گھنٹے میدان جنگ بنا رہا۔
(جاری ہے)
پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس، شیل اور ربڑ کی گولیوں کا بے دریغ استعمال کیاجھڑپوں میں بیس افراد زخمی ہوئے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.