بھارت خطے میں جمہوریت مضبوط کرے ،باراک اوباما
منگل 27 جنوری 2015 13:09
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ بھارت کو چاہیے کہ خطے میں جمہوریت مضبوط کرے،دہشت گردی کے خلاف ملکر لڑنا ہوگا،بہت سے عالمی چیلنجز درپیش ہیں جن کا مل کر مقابلہ کریں گے ،بھارت کے ساتھ نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہارامریکی صدر باراک اوباما نے سری فورٹ میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کر کے بہت خوشی ہوئی ۔بھارت نے میرا شاندار استقبال کیا ہے جس پر بھارتی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کے بھارت سے مضبوط تعلقات ہیں ۔اس دورے کے بعد امریکہ اور بھارت کی دوستی کا بندھن مزید مضبوط ہوگا،امریکی صدر نے خطاب کے دوران بھارتی فلم کا ڈائیلاگ بھی سنایا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھائی کا کیٹ مڈلٹن کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
-
سورج گرہن،امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثربدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا
-
بھارت،کھانا اچھا نہ بنانے پر دادی پر تشدد، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.