دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 27 جنوری 2015 13:32

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد13200کیوسک اور اخراج 15000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 12300کیوسک اور اخراج 12300 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد7500کیوسک اور اخراج25000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 6400کیوسک اور اخراج 5300 کیوسک، بیراج جناح آمد27300کیوسک اور اخراج 27300کیوسک،چشمہ آمد30800کیوسک اوراخراج 30800کیوسک، تونسہ آمد26700 کیوسک اور اخراج 26700کیوسک، پنجند آمد12900کیوسک اوراخراج9900کیوسک،گدو آمد31200کیوسک اوراخراج 24900کیوسک، سکھر آمد 24500 کیوسک اور اخراج12400کیوسک، کوٹری آمد12600کیوسک اور اخراج Nil کیوسک، جھیل تربیلاڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1472.34 فٹ، انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.513ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1166.50فٹ،انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.658ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 640فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.038 ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل کے روز صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :