نوجوان بیٹسمین اسدشفیق (کل )اپنی29ویں سالگرہ منائیں گے
منگل 27 جنوری 2015 13:36
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اسدشفیق کل( بدھ ) 28جنوری کواپنی29ویں سالگرہ منائیں گے ۔دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے نوجوان کھلاڑی اسدشفیق28جنوری1986ء کوکراچی میں پیداہوئے۔انہوں نے اپناپہلاٹیسٹ ابوظہبی میں20تا24نومبر2010ء کوجنوبی افریقہ کے خلاف کھیلااورآخری ٹیسٹ 26تا30نومبر2014ء کوشارجہ میں نیوزی لینڈکے خلاف کھیلا۔
پہلاون ڈے انٹرنیشنل میچ21جون2010ء کوڈمبولامیں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلااورآخری ون ڈے میچ19دسمبر2014ء کوابوظہبی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا۔انہوں نے اپناپہلاٹو ٹونٹی میچ28دسمبر2010ء کوہملٹن میں نیوزی لینڈکے خلاف کھیلااورآخری ٹی ٹونٹی27فروری2012ء کوابوظہبی میں انگلینڈکے خلاف کھیلا۔اسدشفیق نے33ٹیسٹ میچوں کی52اننگزمیں40.23کی اوسط سے 1891رنزبنائے جن میں5 سنچریاں اور10 نصف سنچریاں شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.