بی سیکشن تھانہ خیرپور کی پولیس نے مل کالونی کے ایک گھر میں چھاپہ مار کر 3 ملزمان کو گر فتا ر کر لیا

منگل 27 جنوری 2015 13:45

خیرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) بی سیکشن تھانہ خیرپور کی پولیس نے مل کالونی کے ایک گھر میں چھاپہ مار کر 3 ملزمان ضمیر حسین شاہ‘ زبیر حسین شاہ اور حیدر شاہ کو بھاری مقدار میں منشیات سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا۔

(جاری ہے)

ادھر گمبٹ پولیس نے مقابلے کے بعد سنگین جرائم میں ملوث روپوش ملزم پرویز عرف ماجھی کلیری کو اسلحہ سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی

متعلقہ عنوان :