ایسی دوستی جو نہ پہلے کبھی دیکھی نہ سنی۔۔۔ بہادر انسان نے خونخوار شیرنی کو اپنا دوست بنا لیا
منگل 27 جنوری 2015 14:15
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جنوری2015ء)ٹھیک کہا جاتا ہے کہ دوستی کا جذبہ رنگ، نسل اور ذات پات کے امتیازات سے کئی اونچا ہوتا ہے، اس کی ایک قابل تعریف مثال نیویارک میں دیکھنے کو ملی جہاں ایک نوجوان نے خونخوار شیرنی کو اپنا بہترین دوست بنا لیا۔
(جاری ہے)
جنگلات میں موجود اس بہادر نوجوان نے ماں کی محبت سے محروم کی ذمہ داری خود لی اور اس خوب دیکھ بھال کی اور آج تک اس ذمہ داری کو خوش اسلوبی سے نبھا رہا ہے۔
اس نوجوان اور اس کی پالتو شیرنی کی دوستی کی مثال شاید ہی دنیا میں کہیں دیکھنے کو ملے جو نہ صرف گھنٹوں تک آپس میں کھیلتے ہیں بلکہ شیرنی اپنے مالک کو نقصان پہنچائے بغیر گلے لگا کر پیار بھی کرتی ہے۔ اپنے مالک کے ساتھ شکار پر بھی جاتی ہے اور تو اور اپنے لاڈ اٹھوانے کے ساتھ ساتھ یہ شیرنی پانی میں تیراکی کا شوق بھی رکھتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.