امریکہ : تین روسی نژاد شہریوں پر جاسوسی کے الزامات عائد کردیئے گئے

منگل 27 جنوری 2015 14:34

نیویارک( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء ) امریکہ میں تین روسی نژاد شہریوں پر جاسوسی کے الزامات عائد کردیئے گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مانہاتان عدالت میں تین روسی نژاد شہریوں کیخلاف دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ تینوں شہری امریکہ کی جانب سے روسی بنکوں کیخلاف عائد کی گئی پابندیوں کے ریکارڈ اور متبادل توانائی کے ذرائع بارے معلومات حاصل کرنے کیلئے جاسوسی کررہے تھے استغاثہ کا کہنا ہے کہ تینوں شہری مختلف محکموں میں عہدوں پر فائز ہیں استغاثہ کا کہنا ہے کہ تینوں افراد کیخلاف ضابطہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :