غلام ارباب اور لیاقت جتوئی کے کالے کرتوت پر پاکستان تو کیا دنیا کی کوئی عدالت انہیں سزا سے نہیں بچا سکتی،شرجیل میمن
منگل 27 جنوری 2015 15:47
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی اپنے آبادگاروں اور کاشتکاروں کے ساتھ ہے۔ شوگر کین کمشنرز کی جانب سے ان تمام ملز مالکان کو نوٹسز جاری کردئیے گئے ہیں، جس کے بعد امید ہے کہ مسئلہ جلد ہی حل ہوجائے گا، ارباب غلام رحیم اور لیاقت جتوئی کے کالے کرتوت پر کوئی عدالت انہیں چھوڑ نہیں سکتی تاہم ہم اگر کوئی کیس ری اوپن کریں گے تو ہم پر سیاسی انتقامی کارروائی کا الزام لگایا جائے گا اس لئے ہم نے اب تک کوئی کیس ری اوپن نہیں کیا ہے، ایڈیشنل آئی جی سندھ کی جانب سے غیر ملکی میڈیا کو دئیے جانے والے انٹرویو اور اس میں کئے گئے انکشافات پر وہ ہی اس کا جواب بہتر طور پر سے سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.