21 آئینی ترمیم پر مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرنے کیلئے مدارس سے مشاورت شروع کر دی گئی ہے، مولانا راشد سومرو
منگل 27 جنوری 2015 16:50
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء)جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد خالدمحمود سومرونے کہا ہے کہ اکیسویں آئینی ترمیم سے ملک بھر میں مدارس اور مذہبی سیاسی جماعتوں میں تشویش کی لہردوڑگئی ہے۔حکومت نے جس طرح اس کو منظور کرایااس سے حکومتی عزائم کھل کر سامنے آگئے ہیں ۔ملک کی قومی یکجہتی کو داؤ پر لگا دیا گیا ہے۔
وہ جے یوآئی کے رہنما محمد اسلم غوری کی رہائش گاہ پر کارکنوں اور رہنماؤں سے بات چیت کر رہے تھے۔مولانا راشدخالدمحمود سومرو نے کہا کہ اس ترمیم سے ملک میں مذہبی اورسیکولر کی تقسیم شروع ہو گئی ہے۔پاکستان جن حالات کا شکار ہے۔ان حالات میں قوم اس کی متحمل نہیں ہو سکتی یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں وکلاء برادری ، ٹیکنوکریٹ ،سول سوسائیٹی غرض کہ ہر طبقے کے لوگ اس ترمیم پر اپنے تحفظات کا اظہار کررہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.