احمدیار، پولیس کا چھاپہ ناجائز اسلحہ سمیت 3 افراد گرفتار

منگل 27 جنوری 2015 16:51

احمدیار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء ) پولیس کا چھاپہ ناجائز اسلحہ سمیت 3 افراد گرفتار ۔تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی نے چوک کمہاراں والا سے اشتہاری ملزم شکیل احمد سکنہ14/SP ۔

(جاری ہے)

لاری اڈا کے نزدیک سے پرویز ولد صادق سکنہ ریلوے کوارٹر پاکپتن اور عیش بہادر سکنہ 14/SP کو گرفتا ر کرکے تین عدد ناجائز پسٹل 30بور برآمد کرلیے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :