وفاقی اردو یونیورسٹی کی طالبہ شہزادی کنو ل کی کل کراچی تقریری مقابلے میں دوسری پوزیشن

منگل 27 جنوری 2015 17:10

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ ابلاغ عامہ کی فارغ التحصیل اور ایم اے اردو کی طالبہ شہزادی کنول نے لیاقت نیشنل اسپتال اینڈ میڈیکل کالج کے تحت ہونیوالے کُل کراچی تقریری مقابلے میں دوئم انعام حاصل کیا۔

(جاری ہے)

وہ اس سے قبل بھی کئی تقریری مقابلوں میں انعام حاصل کرچکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :