ڈیرہ غازی خان،ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان میں ایک ماہ سے ایکسرے اور مشین خراب
منگل 27 جنوری 2015 17:14
ڈیرہ غازی خان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء)ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان میں ایک ماہ سے ایکسرے اور مشین خراب شدید زخمی مریضوں کو پرائیویٹ سنٹروں پر ریفر کیا جا رہا ہے۔وارڈ سرونٹ اور ہسپتال عملہ پرائیویٹ سنٹروں سے کمیشن مکا کر مریضوں کو کنگال کر رہا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تقریباََ 17لاکھ سے زائد کی آبادی والے شہر ڈیرہ غازی خان کے باسیوں کے لیے موجود ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان میں گذشتہ ایک ماہ سے شدید زخمی و دیگر مریض اپنی بیماری کی تشخص کیلے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔
ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے جبکہ ضلعی گورنمنٹ نے ہسپتال کیلے کروڑوں روپے کا بجٹ منظور کرنے کے باوجودہسپتال میں بنیادی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہے غریب مریضوں کو ادویات بھی ہسپتال میں میسر نہیں حتیٰ کہ زخمیوں کے ایکسرے اور الٹراساؤنڈ کے لیے وارڈ سرونٹ اور عملہ پرائیویٹ کلینک سے کمیشن وصول کرتا ہے۔ سیاسی و سماجی حلقوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ فوری ہسپتال کی حالت کو بہتر کیا جائے۔مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.