سید نیئر بخاری ، صابر بلوچ،راجہ ظفر الحق، اعتزاز احسن کا بیگم کلثوم سیف اللہ خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
منگل 27 جنوری 2015 17:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) چیئر مین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ صابر علی بلوچ اور سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ محمد ظفرا لحق اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے سابقہ رکن قومی اسمبلی بیگم کلثوم سیف اللہ خان کے انتقال پر گہرے غم و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں دعا کی کہ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انکے لواحقین کو یہ صدمہ صبرو حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔
سیکرٹری سینیٹ امجد پرویز ملک نے بھی بیگم کلثوم سیف اللہ خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انکے لواحقین کو یہ صدمہ صبرو حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.