صوابی ،ایک شخص کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا

منگل 27 جنوری 2015 17:34

صوابی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) موضع سلیم خان ضلع صوابی میں ایک شخص کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔ سید قابل شاہ سکنہ سلیم خان نے تھانہ صوابی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے بھتیجے سید احمد علی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا وجہ قتل اور ملزمان معلوم نہ ہو سکی ۔

(جاری ہے)

صوابی پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :