2015 سے 2019تک پانچ سالہ منصوبہ منشیات کی سمگلنگ سے موثر طور پر نمٹنے میں مددگار ثابت ہو گا ، سائرہ افضل تارڑ ،افغانستان سے منشیات کو پاکستان آنے سے روکنا بڑا چیلنج ہے ، ڈی جی اینٹی نارکوٹکس خاور حنیف ، منشیات کی روک تھام ایک مشترکہ ذمہ داری ہے ، بحیثیت عالمی ادارے کے اپنا مرکزی کردار ادا کرتا رہے گا ،نمائندہ عالمی ادارہ ، بین الاقوامی برادری کے شانہ بشانہ انسدادِ منشیات کے لئے جاری جنگ میں پاکستان کا عزم قابل ستائش ہے ،بلیغ الرحمن