پاکستان عوامی تحریک نے جنوبی پنجاب کے تنظیمی دورے کا شیڈول جاری کر دیا ،عوامی تحریک کی تنظیم نو،مرکزی صدر جنوبی پنجاب کے 6بڑے شہروں میں ورکرز کنونشنز سے خطاب کریں گے ،28 جنوری کو ڈی جی خان،29 کو مظفرگڑھ،30 لیہ،31 ڈی آئی خان ، یکم فروری بھکر اور 2فروری کمالیہ میں کنونشن ہونگے ،(ن) لیگ عوام دشمن اقدامات کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ‘ ڈاکٹر رحیق عباسی کی جنوبی پنجاب کے دورے پر روانگی سے قبل عہدیدران و کارکنان سے گفتگو
منگل 27 جنوری 2015 19:16
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27جنوری۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کی تنظیم نو کا عمل پورے زور و شور سے ملک بھر میں جاری ہے ۔پاکستان عوامی تحریک جماعت کی تنظیم سازی ،ورکر کنونشن اور مہم سازی کے حوالے سے مرکزی صدر عوامی تحریک ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کے دورہ جنوبی پنجاب کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔28جنوری سے 2فروری تک رحیق احمد عباسی جنوبی پنجاب کے 6 بڑیشہروں میں ورکرز کنونشنز سے خطاب کریں گے ۔
اپنے دورے ک پہلے مرحلے میں ڈاکٹر رحیق عباسی وفد کے ہمراہ ڈیرہ غازی خان جائینگے ۔وفد میں انکے ساتھ راجہ ندیم ،شاکر مزاری ،راؤ عارف رضوی ،افتخار قریشی ایڈوکیٹ ،قمر عباس و دیگر ہونگے ۔28جنوری کو ڈیرہ غازی خان میں ورکرز کنونشن منعقد ہو گا ۔29جنوری کو مظفر گڑھ،30جنوری کو لیہ،31جنوری کو ڈیرہ اسماعیل خان ،یکم فروری کو بھکر اور 2فروری کو کمالیہ میں بڑے ورکرز کنونشنز سے خطاب کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.