امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے نیویارک اور بوسٹن میں زندگی معطل ہو کر رہ گئی،نیو یارک، نیو جرسی، کنیٹی کٹ، روڈ آئی لینڈ اور میساچوسٹس میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ، زیر زمین ریل سروس معطل ،طوفان معمولات زندگی کو مزید مشکل بنا سکتا ہے ،ماہرین موسمیات کا انتباہ ،چھ ہزار پروازیں منسوخ