جامعہ حفصہ میں زیر تعلیم طالبہ عظمی اغواء کیس کی سماعت،عدالت کا دارالامان سے شیلٹر ہوم اسلام آباد ایچ ایٹ بھجوانے کا حکم ، لڑکی کے والدین و دیگر لوگوں کو ملاقات کی بھی اجازت دے دی
منگل 27 جنوری 2015 00:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27جنوری۔2015ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نذیر احمد گنجانہ کی عدالت میں لال مسجد کے مدرسہ جامع حفصہ میں زیر تعلیم طالبہ عظمی اغواء کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے دارالامان سے شیلٹر ہوم اسلام آباد ایچ ایٹ بھجوانے کا حکم دیتے ہوئے لڑکی کے والدین و دیگر لوگوں کو ملاقات کی بھی اجازت دے دی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.