دنیا کی پہلی لیموزین ، جو سٹرکوں پر سے برف ہٹائے گی۔

بدھ 28 جنوری 2015 11:12

دنیا کی پہلی لیموزین  ، جو سٹرکوں پر سے برف ہٹائے گی۔

سوئیڈن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) ہاکان اینڈرسن(Håkan Andersson) سوئیڈن کے ٹوریبوڈا(Töreboda) ٹاؤن میں لیموزین کرائے پر دینے کا کاروبار کرتا ہے۔ اپنے کاروبار کو بڑھانے کےلیے اسے نیا آئیڈیا سوجھا۔

(جاری ہے)

اس نے اب لمیوزین کو سٹرکوں پر سے برف ہٹانے کے کام کےلیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ہاکان نے لیموزین کے آگے بلیڈ (ہل) لگا کرشہر کی سٹرکوں سے برف ہٹانے کا مظاہرہ بھی کیا۔ اس کا کہنا ہے کہ اگرکوئی شخص یا میونسپلٹی بھی سٹائل سے برف ہٹانے کا کام کرنا چاہے تو لیموزین کرائےپر لے سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :