قومی کیوئسٹس پروفیشنل ٹریننگ حاصل کرنے کیلئے 7 مارچ کو چین رووانہ ہونگے

بدھ 28 جنوری 2015 12:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) قومی کیوئسٹس ایک ماہ دورانیئے کی پروفیشنل ٹریننگ حاصل کرنے کیلئے 7 مارچ کو چین روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق پروفیشنل ٹریننگ 8 مارچ سے 7 اپریل تک چین میں منعقد ہوگی۔ جس میں تین قومی کیوئسٹس حمزہ اکبر ، ماجد اور اسجد اقبال تربیت حاصل کریں گے۔

متعلقہ عنوان :