نئے سعودی بادشاہ سوشل میڈیا کی مقبول ترین شخصیت بن گئے
بدھ 28 جنوری 2015 12:00
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جنوری2015ء) سعودی فرمانروا شاہ سلیمان کو ٹوئٹر پرفالو کرنے والوں کی تعداد 16لاکھ سے تجاوز کر گئی اور نام کے ساتھ کنگ کا اضافہ ہونے کے بعد ایک گھنٹے میں ایک لاکھ تیس ہزارفالوورز میں اضافہ ہوا۔
(جاری ہے)
سوشل میڈیا مانیٹرنگ سائٹ ٹوپسی نے کہا ہے کہ سعودی فرمانرواﺅں میں سے شاہ سلیمان ٹوئٹر پر مقبول ترین شخصیت بن چکے ہیں جن کے ٹوئٹر پر فالو کرنے والوں کی تعداد 16 لاکھ 10 ہزار ہو چکی ہے ، جب شاہ سلیمان نے ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے ایچ آر ایچ پی سلمان سے کنگ سلمان رکھا اور ایک گھنٹہ بعد ان کے فالوور میں ایک لاکھ 30 ہزار کا اضافہ ہوا اورآخری اطلاعات تک یہ تعدد17لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔
سعودی فرمانروا کی مقبولیت میں اضافے کی بڑی وجہ ان کی بصیرت افروز شخصیت بتائی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.