نریندر مودی اپنے ملک سے مذہبی منافرت ختم کریں‘ اوبامہ کا مودی کو پیغام
بدھ 28 جنوری 2015 12:27
نئی دھلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)امریکی صدر بارک اوباما نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بالواسطہ پیغام دیا ہے کہ وہ اپنے ملک سے مذہبی منافرت ختم کریں۔
(جاری ہے)
حالیہ دورہ بھارت میں امریکی صدر بارک اوباما نے مودی اور بھارتی سرکار کی خوب تعریف تو کی مگر اپنے دورے کے آخری دن انھیں کچھ نصیحتیں بھی کیں۔اوباما نے براہ راست نریندر مودی پر تو تنقید نہیں کی مگرایک تقریب میں شریک نوجوان سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارت اسی وقت ترقی کر سکتا ہے جب یہاں مذہبی بنیاد پر تفریق نہ ہو، بھارت کو بھی مذہبی آزادی کا حق یقینی بنانا چاہیے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.