طالبان کیخلاف کارروائی میں تاخیر کے ذمہ دار جنرل کیانی ہیں‘ پرویز مشرف
بدھ 28 جنوری 2015 12:34
کراچی‘ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے سابق جانشین جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی طالبان کیخلاف آپریشن میں تاخیر کے ذمہ دار ہیں جس کی وجہ سے آج ملک میں سکیورٹی چیلنجز ناقابل تسخیر بن چکے ہیں‘ آرمی چیف جب یہ دیکھے کہ حکومت غیر فعال ہوچکی ہے تو اسے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔
اپنے ایک انٹرویو میں سابق آرمی چیف نے اس یقین کا اظہار کیا کہ ملک میں اس وقت سکیورٹی کے چیلنجز جو ناقابل تسخیر بن چکے ہیں اس کی وجہ ان کے جانشین جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کا جنگجوؤں کیخلاف ایکشن نہ لینا تھا۔ مشرف نے کہا کہ جنرل کیانی کی اپنی ہچکچاہٹ تھی‘ فیصلے کمزور نہیں تھے جس کی وجہ سے طالبان کیخلاف آپریشن شروع نہ کیا جاسکا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.