بھارت کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات چاہتے ہیں،وزیر اعظم نوازشریف
بدھ 28 جنوری 2015 12:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات چاہتے ہیں،دونوں ممالک ملکر جنوبی ایشیاء میں امن و تعمیر ترقی اورعوام کی بہتری کے لئے کام کر سکتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نے بدھ کے روز بھارت میں تعینات پاکستانی ہا ئی کمشنر عبد الباسط سے ملاقات میں کیا ۔
جنہوں نے وزیر اعظم سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی ۔اس موقع پر پاکستانی سفیر عبد الباسط نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات پر بریفنگ دی جبکہ امریکی صدر باراک اوباما کے حالیہ دورہ بھارت کے حوالے سے بھی تفصیلی آگاہ کیا ۔اس موقع وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے ۔تمام معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.