کھلاڑیوں کو جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرنا ہوگا ، شعیب ملک
بدھ 28 جنوری 2015 12:38
کراچی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرنا ہوگا ، بگ بیش میں آل راؤنڈر کارکردگی نہ دکھا سکا،بھارت کی بیٹنگ لائن مضبوط ہے باؤلرز کو سخت محنت کرنا ہوگی ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ وارم اپ میچز میں قومی ٹیم کی کارکردگی مایوس کن رہی ایڈیلیڈ میں پاکستانی اسپنرز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ وہاں کی سائیڈ باؤنڈریز مختصر ہوتی ہیں ۔
شعیب ملک نے کہا کہ آسٹریلیا میں بھی اسپنر کومشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اس لئے ہمیں فاسٹ پیسرز پر زیادہ توجہ دینا ہوگی ۔ غیر ملکی لیگ کے حوالے سے شعیب ملک نے کہا کہ بگ بیش میں جس طرح کی کارکردگی دکھانا چاہتا تھا اس طرح کی آل راؤنڈ کارکردگی نہیں دکھا سکا۔ بھارت کے ساتھ میچ کے حوالے سے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ بھارت کی بیٹنگ لائن بہت مضبوط ہے ہمارے باؤلرز کو سخت محنت کرنا ہوگیمزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.